ملکانا[1]
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - مزے لے لے کر بولنا، بن بن کر بولنا، اترا کر بولنا (عموماً عورت یا لڑکی کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - مزے لے لے کر بولنا، بن بن کر بولنا، اترا کر بولنا (عموماً عورت یا لڑکی کے لیے مستعمل)۔